Submissions

Login or Register to make a submission.

Author Guidelines

مقالہ نگاروں کی توجہ کے لیےگزارشات

 

            تمام مقالے مدیر کے نام درج ذیل برقی پتے پر ارسال کریں: editor.alalwah@gmail.com

  • مقالہ کی اصل کامیابی کے ساتھ دو عدد عکسی نقول بھی ارسال فرمائیے۔
  • مقالے۸۴سائز کے کاغذ پر انگریزی کے لیے S Word میں کمپوز کیے جائیں۔ تحریر کا پوائنٹ ۱۴ہو، ذیلی عنوان کا ۱۸ اور حواشی و حوالہ جات کا ۱۰ہو۔
  • قرآن اور دیگر عربی عبارات کے لیے 1 MUHAMMAD QURANIC فونٹ استعمال کریں۔
  • الگ سے کسی کاغذ پر اپنا مکمل نام، خط وکتاب کا پتا، دفتر کا پتا، فون/موبائل نمبر/فیکس/برقی پتا اپنے دستخط کے ساتھ تاریخ روانگی تحریر فرمائیے۔
  • مقالات، متعلقہ مضامین کے ماہرین کی منظوری کے بعد ہی قابل اشاعت قرار دیے جاسکتے ہیں، جس میں ہائرایجوکیشن کمیشن (HEC) کے معیار کو پیش نظر رکھا جاتا ہے۔ البتہ ناقابل اشاعت تحریروں کی واپسی کی ذمہ داری ادارہ کی نہیں ہے۔
  • مقالہ کے شروع میں ۲۰۰ الفاظ پر مشتمل خلاصہ (Abstract) انگریزی میں تحریر کیجیے۔
  • قرآن کے حوالے کے لیے مثال : القرآن۳:۱۱۳ (ترجمے کے مآخذ کا بھی ذکر کیا جائے)
  • حدیث کے حوالے کے لیے مثال:محمد بن اسماعیل البخاری، الجامع الصحیح، کتاب الذبائح والصید، باب اکل کل ذی ناب من السباع (دارالسلام، ریاض،۱۴۱۷ھ)، ح۵۵۳۰۔
  • مستقل کتاب کا حوالہ : ابوبکرمحمدبن احمدالسرخسی، اصول السرخسی، (دارالمعارفہ،بیروت،۱۹۷۷ء)، ج۱، ص۳۵۰۔
  • مجلے کا حوالہ: محمدشہباز، معاصر مسلم ناقدین مغرب کے افکار کا جائزہ، معارف مجلہ تحقیق، کراچی،(۲۰۱۷ء)،۲:۵۔۴۵
  • عربی اور اردو زبان کے کلمات کے لیے انگریزی Transliteration دی گئی ہے۔ مقالہ نگار اسے ملحوظ رکھیں۔ البتہ اسم علم کو اس طرح لکھا جائے جس طرح خود مسمی لکھتا ہے۔ عربی کے لیے jaghbub.com سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
  • اس مجلے میں قرآن، علوم القرآن، حدیث،علوم الحدیث، فقہ، اصول فقہ، تقابل ادیان، اسلامی معاشیات اور علوم اسلامیہ کے مضامین قبول کیے جاتے ہیں۔

Submission Preparation Checklist

All submissions must meet the following requirements.

  • This submission meets the requirements outlined in the Author Guidelines.
  • This submission has not been previously published, nor is it before another journal for consideration.
  • All references have been checked for accuracy and completeness.
  • All tables and figures have been numbered and labeled.
  • Permission has been obtained to publish all photos, datasets and other material provided with this submission.

Articles

Section default policy

Privacy Statement

The names and email addresses entered in this journal site will be used exclusively for the stated purposes of this journal and will not be made available for any other purpose or to any other party.